نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کہنہ کار سیاست داں سے لین دین کریں جو اس سے پہلے ملک کی وزیر خارجہ کے عہدے پر تھیں اور انہوں نے یورپ کے مختلف ممالک کا دورہ بھی کیا تھا تاہم مشرق وسطی میں جب علاقے سے زیادہ عرب ممالک ٹرمپ کے منتخب ہونے سے حیرت زدہ ہیں اور امریکا کے ساتھ ان کے تعلقات کا مستقبل تباہ ہو گیا ہے، بے شک امریکا کے ریپبلکن ...
کہنہ کار سیاست دانوں کی مدد سے اپنے بیانوں کو کیسے عملی جامہ پہناتے ہیں۔
سیاست کے میدان میں بلاول بھٹو کا پہلا امتحان 27 دسمبر کو ہوگا کیونکہ انہوں نے وزیر اعظم کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات قبول نہ کئے گئے تو پورے ملک میں مظاہرے اور دھرنے ہوں۔ امتحان کی گھڑی نزدیک آتی جا رہی ہے اور اب وقت ہی ...
کہنہ کار سیاست داں اور امریکی وزارت خارجہ میں ایران کے امور کے سربراہ جان لیمبرٹ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو ایران کے بارے میں دھمکی آمیز زبان استعمال نہیں کرنی چاہئے۔ الوقت - امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور امریکی وزارت خارجہ میں ایران کے امور کے سربراہ جان لیمبرٹ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو ایران ک ...
کہنہ سفارتکار ہیں۔
مک لاگلین نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا کیسلیاک امریکا میں جاسوسی سرگرمیوں کا حصہ ہیں، کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ وہ ایک جاسوس ہیں، وہ ایک کہنہ سفارتکار ہیں اور میں ان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ وزارت خارجہ میں امریکی دفتر کے سربراہ تھے۔ امریکا کے اس سیکورٹی اہلکار نے کہا ...